Social

’’عوامی لیڈر کا عوامی انداز لاہوریوں کے دلوں میں گھر کرگیا‘‘ مریم نواز چنے پٹھورے کھانے ریڑھی پر جا پہنچیں، ریڑھی والے کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی،مریم نواز نے خوش ہو کر اسے کتنے روپے دیدئیے



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آج لاہور کے حلقہ این اے 120کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران مریم نواز نے حلقے کے عوام اور کارکنوں کے مسائل دریافت کئے ۔اس موقع پر مریم نواز نے حلقہ میں صفائی انتظامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کو بہتر بنانے کے بھی احکامات جاری کئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے بتایا کہ حلقہ این اے 120کے دورے کے دوران


انہوں نے مقامی حلوہ پوری اور چنے پٹھورے کے سٹال سے چنے پٹھورے خریدے ہیں جو بہت لذیذ ہیں ۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ چنے پٹھورے اتنے لذیذ ہیں کہ انہوں نے آج تک اس سے اچھی چیز نہیں کھائی۔ مریم نواز کی جانب سے مقامی سٹال سے چنے پٹھورے خریدنے کے دوران ان کے سیکرٹری نے سٹال ہولڈر کو ایک ہزار روپیہ بھی دیا جس پر پہلے تو اس نے وہ پیسے لینے سے انکار کر دیا مگر پھر جب مریم نواز نے اصرار کیا تو اس نے بصد خوشی وہ پیسے لے لئے۔


The post ’’عوامی لیڈر کا عوامی انداز لاہوریوں کے دلوں میں گھر کرگیا‘‘ مریم نواز چنے پٹھورے کھانے ریڑھی پر جا پہنچیں، ریڑھی والے کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی،مریم نواز نے خوش ہو کر اسے کتنے روپے دیدئیے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv