Social

مسلم لیگ(ن) تو ایک پارٹی ہے یہ کسی کی ذاتی جاگیرنہیں،کسی رکن اسمبلی کی کوئی عزت نہیں،ن لیگ کے اہم رہنما نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا



لاہور( این این آئی)صوبائی وزیرعطا مانیکا نے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کسی رکن اسمبلی کی کوئی عزت نہیں ۔ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عطا مانیکا نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) تو ایک پارٹی ہے یہ کسی کی ذاتی جاگیرنہیں ۔


(ن) لیگ کی جانب سے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اب میں انتخابات میں حصہ ہی نہیں لوں گا ۔طبیعت خرابی کی وجہ سے اب گھر ہی رہتا ہوں ۔ دسمبر 2017ء میں وزیر اعلیٰ کو کہا تھاکہ رخصت منظور کرلیں ، وزیراعلی کو لکھ کر بھی کہا لیکن وہ چھٹی ہی نہیں دے رہے۔


The post مسلم لیگ(ن) تو ایک پارٹی ہے یہ کسی کی ذاتی جاگیرنہیں،کسی رکن اسمبلی کی کوئی عزت نہیں،ن لیگ کے اہم رہنما نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv