Social

ایک بار پھر گو نواز گو ہو گیا ،کیا لودھراں الیکشن بھی غیر قانونی ہو گیا؟اقبال شاہ کا ٹکٹ کس نے جاری کیاتھا؟ عمران خان کے وکیل بابر اعوان کے انکشافات



اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ ایک پھر گو نواز گو ہوگیا ہے ۔سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر گو نواز گو ہو گیا ہے۔بابر اعوان نے کہا کہ دو ہفتے تک مقدمہ لڑا اور وزارت عظمیٰ کیلئے نااہل


نواز شریف نواز لیگ کیلئے بھی نااہل ٹھہرا۔سابق وزیر قانون نے کہا کہ لودھراں الیکشن بھی غیر قانونی ہو گیا کیونکہ اقبال شاہ کا ٹکٹ بھی نواز شریف نے جاری کیا تھا۔انہوں نے کہاکہ پھر طے ہو گیا ہے کہ آئین سپریم ہے اور دیانت دار قیادت عوام کا بنیادی حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ چور گیا ٗاب ڈاکو بھی جائے گا۔


The post ایک بار پھر گو نواز گو ہو گیا ،کیا لودھراں الیکشن بھی غیر قانونی ہو گیا؟اقبال شاہ کا ٹکٹ کس نے جاری کیاتھا؟ عمران خان کے وکیل بابر اعوان کے انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv