Social

شہباز شریف کو پارٹی صدر بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، مسلم لیگ ن کی قیادت کون کرے گا؟ راجہ ظفر الحق نے دوٹوک اعلان کردیا



اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان کے سب سے تجربہ کار اور بڑے لیڈر ہیں ٗان کی لیڈرشپ کو کوئی نہیں روک سکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے راجہ ظفر الحق


نے کہا کہ عہدے آنی جانی چیزیں ہیں، ہماری قیادت بیٹھ کر پارٹی صدارت پر فیصلہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو پارٹی صدر بنانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، نواز شریف پاکستان کے سب سے تجربہ کار اور بڑے لیڈر ہیں،ان کی لیڈرشپ کو کوئی نہیں روک سکتا۔


The post شہباز شریف کو پارٹی صدر بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، مسلم لیگ ن کی قیادت کون کرے گا؟ راجہ ظفر الحق نے دوٹوک اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv