Social

خوشی کی انتہاء ۔۔۔! سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کو پارٹی صدارت کیلئے نااہل قرار دینے پر جہانگیر ترین نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کو پارٹی صدارت کیلئے نااہل قرار دینے پر جشن منانے کا اعلان کر دیا۔ بدھ کو تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ 2017 سے متعلق درخواستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے نواز شریف کی (ن) کی صدارت سے نااہل ہونے پر خوشیاں منانے کا اعلان کیا ہے۔


پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے عدالتی فیصلے پر کارکنوں کو جشن منانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان عدالت عظمیٰ کے تاریخی فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کریں اور فیصلے کی خوشی میں عوام کو مٹھائیاں کھلائیں۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ سے متعلق تاریخی فیصلہ کیا جس پرقوم چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اوربنچ کے اراکین کو سلام پیش کرتی ہے۔


The post خوشی کی انتہاء ۔۔۔! سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کو پارٹی صدارت کیلئے نااہل قرار دینے پر جہانگیر ترین نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv