Social

سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نواز شریف کے بطور پارٹی صدر تمام فیصلےکالعدم ہو گئے، لودھراں الیکشن جیتنے والے پیر اقبال شاہ کو بھی ٹکٹ نواز شریف نے دیا تھا، کیا لودھراں الیکشن دوبارہ ہونگے، بڑی خبر آگئی



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن ایکٹ 2017پر سپریم کورٹ کا فیصلہ منفرد، فیصلے کے مطابق بطور پارٹی صدر نواز شریف نے جو بھی فیصلے کیے وہ بھی کالعدم ہو گئے ہیں، لودھراں الیکشن جیتنے والے ن لیگ کے امیدوار پیر اقبال شاہ کو بھی بطور پارٹی صدر نواز شریف نے ٹکٹ دیا تھا، لودھراں الیکشن کالعدم ہونے کی صورت میں بھی دوبارہ الیکشن نہیں ہو گا، سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی نے نجی ٹی وی


پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017پر سپریم کورٹ کا فیصلہ منفرد، فیصلے کے مطابق بطور پارٹی صدر نواز شریف نے جو بھی فیصلے کیے وہ بھی کالعدم ہو گئے ہیںاورلودھراں الیکشن جیتنے والے ن لیگ کے امیدوار پیر اقبال شاہ کو بھی بطور پارٹی صدر نواز شریف نے ٹکٹ دیا تھا۔عارف نظامی کا کہنا تھا کہ لودھراں الیکشن کالعدم ہونے کی صورت میں بھی دوبارہ الیکشن نہیں ہو گااس کی وجہ یہ ہے کہ یہ آخری ضمنی انتخاب تھا ، نواز شریف نے لودھراں الیکشن سے جو فائدہ اٹھانا تھا وہ اٹھا چکے۔


The post سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نواز شریف کے بطور پارٹی صدر تمام فیصلےکالعدم ہو گئے، لودھراں الیکشن جیتنے والے پیر اقبال شاہ کو بھی ٹکٹ نواز شریف نے دیا تھا، کیا لودھراں الیکشن دوبارہ ہونگے، بڑی خبر آگئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv