Social

پاکستان کی معروف سیاسی شخصیت پر قاتلانہ حملہ



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما علی مدد جتک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

نجی ٹی وی  کے مطابق پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر گاڑی میں جا رہے تھے کہ مخالف گروپ نے فائرنگ کردی جس میں وہ بال بال بچ گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے


ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی۔پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے علی مدد جتک سے رابطہ کیا گیا اور تفصیلات حاصل کیں۔ پارٹی کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کی گئی اور واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔


The post پاکستان کی معروف سیاسی شخصیت پر قاتلانہ حملہ appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv