Social

نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی میں خفیہ ملاقات کا انکشاف،بیرون ملک موجود کس لابی کیلئے ختم نبوت ﷺحلف نامے میں ترمیم کی گئی، عمران خان نے سنگین ترین الزام عائد کر دئیے



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور مودی خفیہ میٹنگز کرتے ہیں، مودی سے خفیہ میٹنگ فوج سے بچنے کیلئے کی، نواز شریف کرپشن بچانے کیلئے باہر کی لابی کی مدد کر رہے ہیں، قانون ختم نبوت ﷺ میں ترمیم بیرونی قوتوں کو خوش کرنے کیلئے کی، قوم ختم نبوتﷺ حلف نامے میں ترمیم کے حوالے سے راجہ ظفر الحق رپورٹ کا انتظار کر رہی ہے، عمران خان کا ختم نبوت کانفرنس سے خطاب، نواز شریف پر سنگین الزام عائد کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف


عمران خان نے ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور مودی خفیہ میٹنگ کرتے رہے ہیں ، مودی سے خفیہ میٹنگز نواز شریف نے فوج سے بچنے کیلئے کی ، نواز شریف اپنی کرپشن بچانے کیلئے باہر کی لابی کی مدد کر رہے ہیں اور انہوں نے قانون ختم نبوت میں بھی ترمیم بیرونی قوتوں کو خوش کرنے کیلئے کی ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ قوم ختم نبوتﷺ حلف نامے میں ترمیم کے حوالے سے بنائی گئی راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ کا انتظار کر رہی ہے۔


The post نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی میں خفیہ ملاقات کا انکشاف،بیرون ملک موجود کس لابی کیلئے ختم نبوت ﷺحلف نامے میں ترمیم کی گئی، عمران خان نے سنگین ترین الزام عائد کر دئیے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv