Social

گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت کی نوازشات! کرپشن کیس میں گرفتاراحد چیمہ کو دوران حراست ہی ترقی دیدی



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو گریڈ 20پر ترقی دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈجی ایل ڈی اے احد چیمہ کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے احد چیمہ سمیت 33پولیس افسران کو گریڈ 19سے گریڈ 20پر ترقی دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جبکہ احد چیمہ کرپشن کے الزامات میں زیر حراست ہیں ۔


ترقی پانے والوں میں سہیل سکھیرا،بابر بخت قریشی،سرفراز فلکی،بابرسرفراز الپا شامل لاہور:فصیح الدین،محمد احمد کمال،آغا محمود یوسف،احمدیار چوہان،محمد سلیم،محبوب اسلم شامل ہیں۔شاہد جاوید،ناصر محمود ستی،فیصل علی راجہ،محمد یوسف ملک،شوکت عباس شامل لاہور:اعجاز احمد،اظہر محمود بٹ،محمد وقاص نذیر،جاوید علی مہر،عاصم خان، منیر احمد ضیا راؤ، نعیم احمد شیخ،شہزاد اکبر، سجاد حسن خان منج،عبدالرب کا نام بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہے۔


The post گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت کی نوازشات! کرپشن کیس میں گرفتاراحد چیمہ کو دوران حراست ہی ترقی دیدی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv