Social

عمران نے بتایا تھا کہ سپریم کورٹ پارلیمنٹ تحلیل کر دیگی، چیف جسٹس دو بار عمران خان سے مل چکے ہیں، شک کی بنیا دپر قتل کا ملزم تو چھوڑ دیا جاتا ہے مگر شک کی بنیاد پر وزیراعظم فارغ کر دیا جاتا ہے، جاوید ہاشمی کے دھماکہ خیز انکشافات



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدلیہ کا وقار مٹی میں ملتا دیکھ رہا ہوں، چیف جسٹس مانتے ہیں وہ ایک دوبار عمران خان سے مل چکے ہیں،یہ شک کی بنیاد پر قتل کاملزم چھوڑ دیتے ہیں لیکن شک کی بنیاد پر وزیراعظم کو گھر بھیج دیتے ہیں، یہ فیصلے کی جنگ یہیں ختم نہیں ہوگی ، یہ میاں صاحب کو جیل میں ڈالیں گے،میں عدالت کے فیصلے پر تبصرے کا حق رکھتا ہوں،مجھے عمران خان نے بتایا تھا


سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنا تھا، جاوید ہاشمی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو، اہم انکشافات کر ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کا وقار مٹی میں ملتا دیکھ رہا ہوں،یہ فیصلے کی جنگ یہیں ختم نہیں ہوگی ، یہ میاں صاحب کو جیل میں ڈالیں گے،میں عدالت کے فیصلے پر تبصرے کا حق رکھتا ہوں،مجھے عمران خان نے بتایا تھا سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنا تھا،چیف جسٹس مانتے ہیں وہ ایک دوبار عمران خان سے مل چکے ہیں،یہ شک کی بنیاد پر قتل کاملزم چھوڑ دیتے ہیں لیکن شک کی بنیاد پر وزیراعظم کو گھر بھیج دیتے ہیں۔ جاوید ہاشمی نے اس موقع پر عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ بابا رحمتا نہیں زحمتا ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنان سے کہتا ہوں تمارا ملک جل رہا ہے،فوجی جرنیلوں نے آئین کے پرخچے اڑا دیئے ہیں،جمہوریت کو سب سے بڑا نقصان اس فیصلے سے ہو ا ہے،ملک میں ٹینک نہ لائے جائیں اس سے نقصان ہو گا کیونکہ جنھوں نے ایک لاکھ چھبیس ہزار ووٹ دیئے ہیں اس کو منہ پر مار دیا ۔جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے چار سال رابطہ نہیں رکھا میں اکیلا جنگ لڑتا رہا،میں نے اپنے آپ کو قربان کر کے مسلم لیگ(ن) کو بچا لیا ہے۔


The post عمران نے بتایا تھا کہ سپریم کورٹ پارلیمنٹ تحلیل کر دیگی، چیف جسٹس دو بار عمران خان سے مل چکے ہیں، شک کی بنیا دپر قتل کا ملزم تو چھوڑ دیا جاتا ہے مگر شک کی بنیاد پر وزیراعظم فارغ کر دیا جاتا ہے، جاوید ہاشمی کے دھماکہ خیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv