Social

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی بنی گالہ کے قریب لاش برآمد،دو دن پہلے اغواء کیاگیاتھا، افسوسناک انکشافات



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وائس چیئرمین یوسی 8راجہ یاسر مرتضیٰ کوگلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا ہے معتبر ذرائع کے مطابق راجہ یاسر بنی گالہ کے قریب لکھوال میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں ورثہ کے مطابق راجہ یاسر ایڈووکیٹ دو دن پہلے اغواء ہوئے تھے مقتول کی عمر 40سے 45سال تھی اور قاتل نے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے ،تفصیلات


کے مطابق لاش 2سے 3دن پرانی ہے علاقائی افراد کے لاش کی خبر پولیس تک پہنچائی آن لائن کے رابطے پر پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ لاش دوپہر کے وقت کنارہ ریسٹورنٹ بنی گالہ کے قریب سے بر آمد کی گئی ہے اور ہم نے مقتول کی لاش کو پولی کلینک شفٹ کر دیا ہے جبکہ مقتول پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے صدر راجہ خرم نواز کے قریبی ساتھی تھے ۔


The post تحریک انصاف کے اہم رہنما کی بنی گالہ کے قریب لاش برآمد،دو دن پہلے اغواء کیاگیاتھا، افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv