Social

شیخوپورہ کے سونے کے تاج کے بعد نیا ریکارڈ، مریم نواز کیلئے اب کتنے وزن کا سونے کا تاج تیار کیا جا رہا ہے؟ کون پہنائے گا؟ ’’غریب عوام‘‘ کی لیڈر کے بارے میں حیرت انگیز اعلان کر دیا گیا



سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخو پورہ کے جلسے پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو آٹھ تولے سونے کا تاج پہنایا گیا تھا، اب سرگودھا میں بھی مریم نواز کو سونے کا تاج پہنانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، یہ تاج جس کا وزن 20 تولے


کا ہو گا سرگودھا کے سوشل میڈیا کنونشن میں مریم نواز کو پہنایا جائے گا، اس تاج کی مالیت 15 لاکھ روپے ہو گی، یہ تاج مریم نواز کو سرگودھا کے میئر کے ہاتھوں پہنایا جائے گا۔ اس سے تو ایسا لگتا ہے کہ خوشامد کا ایک نیا طریقہ دریافت کر لیا گیا ہے۔


The post شیخوپورہ کے سونے کے تاج کے بعد نیا ریکارڈ، مریم نواز کیلئے اب کتنے وزن کا سونے کا تاج تیار کیا جا رہا ہے؟ کون پہنائے گا؟ ’’غریب عوام‘‘ کی لیڈر کے بارے میں حیرت انگیز اعلان کر دیا گیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv