Social

بڑی بڑی باتیں حسین حقانی کو مہنگی پڑ گئیں،عدالتی احکامات کے بعد حکومت پاکستان نے ایسا قدم اُٹھالیا کہ اب بچنا ناممکن ۔۔۔! دھماکہ خیز اقدام



اسلام آباد(نیوزڈیسک) بڑی بڑی باتیں حسین حقانی کو مہنگی پڑ گئیں،عدالتی احکامات کے بعد حکومت پاکستان نے ایسا قدم اُٹھالیا کہ اب بچنا ناممکن ۔۔۔! دھماکہ خیز اقدام، تفصیلات کے مطابق میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، وزارت داخلہ سے منظوری کے بعد ایف آئی اے نے انٹر پول ہیڈکوارٹر فرانس کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی عدالتی مفرور ہیں اور انہیں سپریم کورٹ کے حکم پر


پاکستان واپس لانے کیلئے انٹر پول ریڈ وارنٹ جاری کرے۔تفصیلات کے مطابقوزارت داخلہ نے میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار اور امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے پاکستان واپس لانے کی منظوری دے دی ہے اور ایف آئی اے نے انٹر پول ہیڈکوارٹر فرانس کو مراسلہ ارسال کردیا ہے خط میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی عدالتی مفرور ہیں جو کہ دوہزار بارہ میں سپریم کورٹ میں واپسی کی یقین دہانی کروا کر گئے تھے لیکن متعدد بار نوٹس جاری کرنے کے باوجود پیش نہیں ہورہے ہیں۔


The post بڑی بڑی باتیں حسین حقانی کو مہنگی پڑ گئیں،عدالتی احکامات کے بعد حکومت پاکستان نے ایسا قدم اُٹھالیا کہ اب بچنا ناممکن ۔۔۔! دھماکہ خیز اقدام appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv