Social

عمران خان کے ساتھ آئندہ الیکشن میں کیا ہوگا؟ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ بعد کہاں ہونگے؟ حیرت انگیز پیش گوئیاں کردی گئیں



لاہور (آئی این پی)سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ جیل میں ہوں گے ، نواز شریف اور اسحاق ڈار کے دونوں صاحبزادوں کو عدم حاضری پر سزا ہو گی، نواز شریف کی ملکی و غیر ملکی جائیداد قرقی کا حکم اسی ماہ سنایا جائے گا۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان نے دھرنے کے


وقت ریحام خان اور الیکشن کے وقت پیرنی سے شادی کرلی، عمران خان کو آئندہ الیکشن میں بھی کچھ بھی نہیں ملے گا، سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دامادکیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ جیل میں ہوں گے، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں کو عدم حاضری پر سزا ہو گی، نواز شریف کی ملکی اور غیر ملکی جائیداد قرقی کا حکم اسی ماہ سنایا جائے گا۔(اح)


The post عمران خان کے ساتھ آئندہ الیکشن میں کیا ہوگا؟ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ بعد کہاں ہونگے؟ حیرت انگیز پیش گوئیاں کردی گئیں appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv