
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر تین لڑکیوں کی ایک تصویر پی ایم ایل این سوشل میڈیا‘ کے نام سے موجود پیج پرشیئر کی گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کا جھنڈا سر پر باندھے ان لڑکیوں میں سے ایک لڑکی مبینہ طور پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی صاحبزادی ہیں مگر اب یہ حقیقت سامنے آگئی ہے کہ ان تینوں لڑکیوں کا
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے دور کا بھی کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس تصویر میں چیف جسٹس کی کوئی صاحبزادی موجود ہیں۔ یہ تصویرپی ایم ایل این سوشل میڈیا کے نام سے موجود پیج پر یہ تصویرشیئرکی گئی ہیں اور اس تصویر کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس تصویر میں تحریک انصاف کا جھنڈا سر پر لپیٹے ایک لڑکی چیف جسٹس کی صاحبزادی ہیں۔
The post ” یہ تصویر توآپ نے سوشل میڈیا پر دیکھی ہوگی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کا جھنڈا لپیٹے یہ لڑکی چیف جسٹس کی صاحبزادی ہیںلیکن دراصل یہ لڑکی کون ہے؟ایسا انکشاف کہ جان کرآپ بھی دنگ رہ جائینگے appeared first on JavedCh.Com.
Comments