Social

مقدمہ کتنا مضبوط ہے؟خواجہ سعد رفیق کی جانب سے پانچ ارب ہرجانے کے لیگل نوٹس پر فواد چوہدری کا ایسا جواب کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مقدمہ کتنا مضبوط ہے؟ خواجہ سعد رفیق کی جانب سے پانچ ارب ہرجانے کے لیگل نوٹس پر فواد چوہدری کا ایسا جواب کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری


نے کہا ہے کہ سعد رفیق اپنے آپ کو پانچ ارب پر ویلیو کر رہے ہیں اگر ان کا دو ٹکے کا دعوی ہوتا تو مضبوط مقدمہ تھا۔یہ بات انہوں نے وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی جانب سے پانچ ارب ہرجانے کے لیگل نوٹس پر دئیے گئے اپنے رد عمل میں کہی ۔


The post مقدمہ کتنا مضبوط ہے؟خواجہ سعد رفیق کی جانب سے پانچ ارب ہرجانے کے لیگل نوٹس پر فواد چوہدری کا ایسا جواب کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv