Social

مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی سمیت تین اہم رہنماؤں کے راستے الگ،اپنی ہی پارٹی کے خلاف آئندہ انتخابات میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیاگیا



گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا ‘ مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے میاں طارق محمود سمیت سابق ایم پی ایز مظہر جاوید‘ غلام سرور نے ن لیگ چھوڑنے کا علان کردیاجبکہ گوجرانوالہ سے تین میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں وائس چیئرمینوں سمیت 13 یونین کونسل کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے (ن) لیگ چھوڑ دی۔ گزشتہ روز گوجرانوالہ سے این اے 98 ‘ مسلم لیگ (ن)


کے ایم این اے میاں طارق محمود ، سابق ایم پی ایز مظہر جاوید اور غلام سرور کا بھی (ن) لیگ چھورنے کا اعلان کردیا۔ میاں طارق محمود نے مسلم لیگ (ن) کے وزیر دفاع خرم دستگیر کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا، 3 میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں وائس چیئرمینوں نے (ن) لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ 13 یونین ونسلروں کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے بھی مسلم لیگ (ن) چھوڑدی۔


The post مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی سمیت تین اہم رہنماؤں کے راستے الگ،اپنی ہی پارٹی کے خلاف آئندہ انتخابات میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیاگیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv