Social

شان کی فلم "ضرار" کرسمس پر ریلیز کی جائے گی

اسلام آباد:پاکستانی اداکار شان شاہد کی فلم "ضرار" امسال کرسمس کے موقع پر 25 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی ، ہدایتکار شان شاہد نے ٹویٹر پر فلم ’’ضرار‘‘ کی عکسبندی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ریلیز کا اعلان کر دیا۔
فلم کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی ، اس فلم کی کاسٹ میں کرن ملک، ندیم بیگ، عدنان بٹ، نیر اعجاز، ڈیوڈ کارنس ہیں،اداکار شان شاہد فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ، فلم کی موسیقی گلوکار اور موسیقار یاسر جیسوال نے تر تیب دی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv