Social

پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ

(نمائندہ ٹی ایم نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر پیدا ہونے والے مالی بحران کے باعث پنجاب حکومت نے پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کی تجویز محکمہ خزانہ پنجاب نے حکومت کو پیش کی تھی۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے دوران شہر کے 6 سرکاری ٹیچنگ ہسپتال میں بارہ ارب روپے کی لاگت سے 6 قیام گاہے بنانے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ بجٹ میں اس منصوبے کی مد میں 12 ارب روپے مختص بھی کردئیے گئے لیکن پنجاب حکومت نے قیام گاہوں کا بجٹ دوسری جگہ استعمال کر کے وزیراعظم کے اس منصوبے سے محروم کردیا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv