Social

منی ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار 2افراد جاں بحق۔ ڈسکہ

(نمائندہ ٹی ایم نیوز) ڈسکہ ۔ تیزرفتارمنی ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار 2 افراد موقہ پر ہی جاں بحق۔

نارروال کا غلام رسول اور اختر حسین موٹرسائیکل نمبری ایس ٹی کے 9229 پر پسرور کی طرف جارہاتھے جب وہ نواحی گائوں دھیدووالی کے قریب پہنچے توان کو پیچھے سے آنیوالے تیزرفتار منی ٹرک نمبری جے ڈبلیو ای 7265 نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ٹرک ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا تاحال پولیس مصروف تفتیش ہے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv