Social

مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف گرفتار

( )پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب لاہور نے خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے۔

خواجہ آصف کی گرفتاری کے بعد مریم نواز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ خواجہ آصف سے نواز شریف کے بیانیے کی مخالفت کرنے کے بدلے کہا گیا تھا کہ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو ان کے کیسز ’پندرہ بیس دن کے اندر ختم ہو جائیں گے۔

مریم نواز شریف نے دعویٰ کیا کہ ان تمام باتوں کے چند روز بعد ہی خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور انھوں نے اس گرفتاری کو ایک ’اغوا‘ قرار دیا ہے


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv