Social

آئی سی سی ون ڈے ریکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر قومی کپتان بابراعظم کو مبارکباد،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارن

لاہور(سٹاف ر پو ر ٹر) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے آئی سی سی ون ڈے ریکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر قومی کپتان بابراعظم کو مبارکباددی اورکہا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے ریکنگ میں بابر اعظم کا سرفہرست آنا پوری قوم کے لئے اعزاز ہے - وزیر اعلی عثمان بزدارنے کہا کہ بابر اعظم نے اپنے قدرتی ٹیلنٹ سے عالمی کرکٹ میں اپنا مقام بنایا ہے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے بابر اعظم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں بابر اعظم کی کامیابیوں کے لئے دعا گو ہوں ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv