Social

جی ایچ کیو،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور افغان سفیر کی ملاقات،

راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان کا مطلب پرامن پاکستان ہے،ہمارا مقصد افغانستان میں دیرپا امن واستحکام کو یقینی بنانا ہے، افغان سفیر نے کہا کہ پاکستان نے افغان امن عمل میں بہترین تعاون فراہم کیا جبکہ خطے کو تنازع سے بچایا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل نے ملاقات کی، جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی امن اور افغان امن عمل سے متعلق بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں دوطرفہ سکیورٹی دفاعی تعاون اور مئوثر سرحدی انتظام پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پرامن افغانستان کا مطلب پرامن پاکستان ہے، ہمارا اولین مقصد پرامن


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv