Social

سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر پر فوری نوٹس ،ضلعی انتظامیہ پشاور نے حجرہ ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا

پشاور (نیوزڈیسک) ضلعی انتظامیہ پشاور نے حجرہ ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا،ضلعی انتظامیہ پشاور کے مطابقسوشل میڈیا پر تصاویر اور خبر وائرل ہوئی تھی کہ حجرہ ریسٹورنٹ میں وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا سمیت سینکڑوں افراد افطاری کر رہے ہیں،ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارااور حجرہ ریسٹورنٹ کے منیجر کے مطابق انھوں نے وزیر صحت کو منع کیا کہ ریسٹورنٹ کے اندر کھانا کھلانے پر پابندی ہے :منیجر کے مطابق شرکاء اپنے ساتھ باہر سے کھانا لائے تھے۔وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا سمیت حجرہ ریسٹورنٹ کے منیجر اور مالک کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہےFIR درج کی جا رہی ہےکوئی بھی قانونی سے بالاتر نہیں ہے۔ :حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ پشاور بلا تفریق کارروائیاں کر رہی ہےوزیر صحت، حجرہ ریسٹورنٹ کے مالک اور منیجر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv