Social

حکومت کو ای سی ایل کے علاوہ اورکوئی کام نہیں، شہباز شریف کی تنقید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی ایل کے علاوہ ان کو اورکوئی کام نہیں،نہ ان کو کوویڈ کا احساس ہے،غربت بیروزگاری اور مہنگائی آسمانوں سے بات کررہی ہے،ان کی ایک ہی غرض ہے کہ کس طرح مجھے ای سی ایل پر ڈالنا ہے۔..۔
قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ای سی ایل کے علاوہ ان کو اور کوئی کام نہیں،نہ ان کو کوویڈ کا احساس ہے،غربت بیروزگاری اور مہنگائی آسمانوں سے بات کررہی ہے،ان کی ایک ہی غرض ہے کہ کس طرح مجھے ای سی ایل پر ڈالنا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ ایوان میں فلسطین پر بات کریں گئے شہباز شریف نے رہائی کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی کچھ وقت اپوزیشن چیمبر میں بھی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv