Social

تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعداسلام آبادکا موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے،شہر میں 18 اور 19جون کو گرج چمک کے ساتھ معتدل درجے کی بارش متوقع ہے۔بحیرہ عرب کے شمال سے چلنے والی ہوائیں 16جون سے سندھ پر اثرانداز ہوسکتی ہیں، جس سے سکھر، لاڑکانہ، شکارپور، جیکب آباد اور گھوٹکی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv