Social

ایران کے تیرھویں صدارتی انتخاب میں سید ابراہیم رئیسی کو کامیابی پر مبارکباد ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرھویں صدارتی انتخاب میں سید ابراہیم رئیسی کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی ہے، ہفتہ کو ٹویٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم پاک ایران تعلقات کی مضبوطی و استحکام اور علاقائی امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے انکے ساتھ ملکر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv