Social

فیصل آبادآر پی او راجہ رفعت مختارتھانہ صدر اور تھانہ سٹی ٹوبہ کا سر پرائز وزٹ،

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نیوز ڈیسک) آر پی او فیصل آباد راجہ رفعت مختار کا تھانہ صدر ٹوبہ اور تھانہ سٹی ٹوبہ کا سر پرائز وزٹ ،دوران وزٹ ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق بھی آر پی او کے ھمراہ تھے ،رہجنل پولیس افیسر نے تھانہ جات کے فرنٹ ڈیسک، بلڈنگ، حوالات،ریکارڈ روم، کوت، متفرق سٹور، واش روم، تفتیشی افسران کے روم، ملازمین کی بیرک کو چیک کیا ،آر پی او نے تھانہ جات کی سر کاری گاڑیوں کی بھی انسپکشن کی اور لاگ بک چیک کی ،دوران وزٹ آر پی او نے تھانہ جات کیمیس کو بھی چیک کیا، آخر میں آر پی او نے تھانہ جات کے رجسٹر نمبر 13 میں نوٹ دیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv