Social

پاکستان ،عالمی بینک نے80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی. ورلڈبنک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے عالمی بینک اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے لیے منظور کردہ 80 کروڑ ڈالر قرض کی رقم توانائی کے حصول اور صحت و تعلیم پر خرچ ہو گی. عالمی بینک کے مطابق آلودگی سے پاک توانائی کے منصوبوں کے لیے 40 کروڑ ڈالر مختص کیے گئے ہیں اور سستی توانائی سے گردشی قرض کا حجم کم ہو گا اور بجلی کا ترسیلی نظام بہتر بنایا جائے گا.


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv