Social

پاک ایران بہترین تعلقات وقت کی اہم ضرورت۔ خواجہ رمیض حسنط

کراچی (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ق کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خواجہ رمیض حسن نے کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان سے ملاقات کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دوست ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات کا خواہاں ہے۔

انہوں نے کہا کہپ اک ایران بہترین تعلقات وقت کی اہم ضرورت، دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے خصوصی کردار ادا کرنا ہوگا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قونصل جنرل نے کہا کہ پاک ایران ثقافت میں انتہائی مماثلت اور دوستانہ دیرینہ تعلقات ہیں۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv