Social

رنگ روڈ اسکینڈل ، مکارانہ احتساب بے نقاب ، شازیہ مری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ،شازیہ مری نے کہا ہے کہ رنگ روڈ اسکینڈل نے مکارانہ احتساب کو بے نقاب کردیا ہے۔

اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ زلفی، بزدار اور سرور کو دی جانے والی کلین چٹ احتساب کے منہ پر طمانچہ ہے ،دیکھنا یہ ہے کہ رنگ روڈ اسکینڈل کا ازخود نوٹس لیا جاتا ہے یا نہیں۔ انہوںنے کہاکہ زلفی ،بزدار اور سرور کے خلاف تحقیقات کو پی ٹی آئی کے پرچم میں لپیٹ دیا گیا ہے ، بچارے بیوروکریٹس کو نشانہ بناکر بیورو کریسی کو پیغام دیا جا رہا ہے ،ثابت ہوگیا ہے نام نہاد احتساب حکومت کا سیاسی ایجنڈا ہے


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv