Social

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر رات گئے تھانہ ڈیفنس سی پہنچ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر/ رات گئے تھانہ ڈیفنس سی پہنچ گئے ،سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر رات گئے تھانہ ڈیفنس سی پہنچ گئے، ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی، سی ٹی او لاہور بھی موجود، ایس پی ڈولفن راشد حیات، ایس پی سیکیورٹی سردار موارہن خان بھی ہمراہ موجود، ایس پی آپریشنز کینٹ صاعد عزیز بھی اطلاع ملتے تھانے پہنچ گئے، سی سی پی او لاہور نے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ رجسٹر، کوت اور مال خانہ چیک کئے، سی سی پی او لاہور کی ایس ایچ او سید وجیہ الحسن کو پینڈنگ درخواستیں فوری نمٹانے کی ہدایت ،سی سی پی او لاہور کا تین یوم کے اندر اندر درخواستوں پر کارروائی کرنے کی ہدایت، شہریوں کا مایوس نہ ہونے دیں، خیر اور بھلائی کیلیے کام کریں، مظلوموں کو اللہ کا مہمان سمجھیں سی سی پی او لاہور کی اہلکاروں کو بریفنگ، ناکوں پر موجود اہلکاروں کو خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv