Social

کراچی ڈیفنس ، نیب کارروائی منظور قادر کاکا کے قریبی ساتھی ایس بی سی اے کے سابق ڈپٹی ڈایریکٹر فیاض علوی گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب)نے کراچی کے پاپوش علاقے ڈیفنس میں کارروائی کرکے سابق ڈی جی کے بی سی اے منظور قادر کاکا کے قریبی ساتھی ایس بی سی اے کے سابق ڈپٹی ڈایریکٹر فیاض علوی کوگرفتارکرلیاہے۔

ذرائع کے مطابق چھاپہ ڈی ایچ ای فیز فائیو خیابان بادبان میں بنگلے پر مارا گیا ،فیاض علوی پر چائنہ کٹنگ سمیت کرپشن اور غیر قانونی تعمیرات کے الزامات ہیں۔فیاض علوی 2013 میں بیرون ملک فرار ہوگیا تھا کچھ دن قبل ہی بیرون ملک سے واپس پاکستان آیا تھا۔ملزم منظور قادر عرف کاکا کا فرنٹ مین بھی رہا ہے



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv