
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آٹھویں سیدسویں تک سیرت النبی پڑھائی جائے گی، طلباجیسے سیرت طیبہ ؐکا مطالعہ کریں گے انہیں شعور آتا جائیگا۔
سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آٹھویں سیدسویں تک سیرت النبیؐ پڑھائی جائیگی ۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ طلباجیسے سیرت طیبہؐ کا مطالعہ کریں گے انہیں شعور آتا جائے گا، جو کامیابیاں نبی کریم ؐکو ملیں دنیا میں وہ کسی اور انسان کو نہیں ملیں، سیرت النبی ؐ کو پڑھانے سے ہمارے بچے نبی آخر الزماں ؐ کی زندگی سے سیکھ سکیں گے۔
Comments