Social

گاڑیوں کی بائیومیٹرک خریدو فروخت کی سمری منظور،وزیراعلیٰ پنجاب



لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے گاڑیوں کی بائیومیٹرک خریدو فروخت کی سمری منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے جعل سازی روکنے کیلئے گاڑیوں کی بائیومیٹرک خریدو فروخت کی سمری منظور کر لی۔

محکمہ ایکسائز اسلام آباد کی طرز پر گاڑیوں کی خریدو فروخت کے بائیو میٹرک کرے گا۔سیکرٹری ایکسائز وقاص علی محمود کے مطابق پنجاب میں گاڑیوں کی خریدو فروخت انگوٹھا لگا کرہو سکے گی۔ نئے سسٹم کو نادرا کے نظام سے منسلک کیا جائیگا، اس فیصلے سے گاڑیوں کی جعل سازی رونے میں مدد ملے گی ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv