Social

کالعدم تنظیم کا مارچ اور ریاستی تشدد معاملہ ، ہائی کور ٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ؐ مارچ کے پرامن شرکاء پر ریاستی تشدد معاملے پر فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے شہداء فاؤنڈیشن آف پاکستان کی جانب سے دائر پٹیشن کی سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے طارق اسد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔وفاقی حکومت نے تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کے لئے عدالت عالیہ سے وقت مانگ لیا۔عدالت نے فریقین سے تفصلی جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کردی


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv