Social

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

طراولپنڈی(نیوز ڈیسک) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جمعہ کو یہاں جنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں تفصیلی ملاقات۔

اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مسئلہ کشمیر اور اپنے امریکہ، برطانیہ اور یورپ کے حالیہ دورے پر بریفنگ دی


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv