Social

قطر ایئرویز کاپاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قطر ائیرویز نے پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔قطر ایئر ویز پاکستان سے ہفتہ وار 56 پراوزیں آپریٹ کرے گی۔لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں سے دوحہ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

قطر ایئرویز لاہور ، اسلام آباد، کراچی سے روزانہ 2,2 پروازیں جبکہ پشاور اور سیالکوٹ سے روزانہ ایک ایک پرواز آپریٹ کی جائے گی۔ لاہور سے دوحہ ہفتہ وار 14 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ ائیرلاین لاہور سے بذریعہ دوحا 140 ممالک میں مسافروں کو رسائی دے گی۔قطر ائیرویز نے پاکستان کے لیے 31 مئی 2022 تک کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv