Social

وزیراعظم کو منافقوں کا معلوم ہے، انہیں کچھ نام بھی دے چکا ہوں، فیصل واوڈا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ وزیراعظم کو منافقوں کا معلوم ہے، انہیں کچھ نام بھی دیے ہیں، شوگر کیس میں جہانگیرترین کے خلاف ایکشن ہوا ہے تو پالیسی بنانے والے بھی ذمہ دار ہیں، شوگر کیس میں مِس ہینڈلنگ اور مِس رپورٹنگ ہوئی۔ انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شوگر کیس میں پالیسی سازوں اور منافع کمانے والوں پر یکساں ذمہ داری عائد ہوتی ہے، لیکن شوگر کیس میں مِس ہینڈلنگ اور مِس رپورٹنگ ہوئی، شوگر کیس میں اگر جہانگیرترین کے خلاف ایکشن ہوسکتا ہے تو پالیسیاں بنانے والے بھی اتنے ہی ذمہ دار ہیں۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو منافقوں کا علم ہے، میں انہیں کچھ نام بھی دے چکا ہوں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv