Social

کوئٹہ میں بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی، جانی نقصان ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں بم دھماکہ، جانی نقصان ہونے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا مصروف علاقہ دھماکے سے گونج اٹھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے قندھاری بازار میں موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے سے دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں آس پاس کی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے کے بعد امدادی کاروائیاں شروع کر دی گئیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv