Social

گریٹر اقبال پارک میں خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے دو برقعہ پوش نوجوان گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گریٹر اقبال پارک میں خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے دو برقعہ پوش نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ۔

ملزم سبحان اور عثمان برقعہ پہن کر پارک میں آئی فیملیز کو ہراساں کر رہے تھے ۔ملزمان کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کے لیے تھانہ لاری اڈا منتقل کردیاگیا۔ ایس پی اینٹی رائٹ فورس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔خواتین کو ہراساں و تنگ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv