Social

جولائی سے دسمبر تک 15.8 ارب ڈالر پاکستانیوں نے بھجوائے،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈسک) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کا وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار جاری و ساری ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک بار پھر بیرون ملک سے ترسیلات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے،ترسیلات 11.3 فیصد بڑھیں اور جولائی سے دسمبر کے چھ ماہ میں 15.8 ارب ڈالر کی رقم اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان بھیجیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv