Social

جسٹس عمرعطاء بندیال ،چیف جسٹس سپریم کورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جسٹس عمر عطاء بندیال کی چیف جسٹس سپریم کورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جسٹس عمر عطابندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں،وہ بطور چیف جسٹس 2 فروری 2022 کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

اے آروائی نیوز کے مطابق جسٹس عمر عطاء بندیال کی چیف جسٹس سپریم کورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جسٹس عمر عطابندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں، وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عمر عطابندیال کو چیف جسٹس تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جسٹس عمر عطاء بندیال کو چیف جسٹس بنانے کی منظوری صدر مملکت نے دی، جسٹس عمر عطابندیال بطور چیف جسٹس دو فروری 2022 کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv