Social

اراضی الاٹمنٹ کیس‘ احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمن کو بری کردیا

لاہو ر(نیوز ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے غیر قانونی اراضی کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں میر شکیل الرحمن سمیت 3 ملزمان کو بری کردیا ۔

احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں ملزمان کی بریت درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔فیصلے میں ملزم میر شکیل الرحمن، لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی ای)کے سابق ڈائریکٹر جنرل ہمایوں فیض رسول اور سابق ڈائریکٹر لینڈ ڈیولپمنٹ بشیر احمد کی بریت کی درخواستیں منظور کر لیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv