
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ہزار تیرہ میں قانون سازی سے ایک حد تک سٹیٹ بنک کو آزاد کیا گیا تھا سٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کے ماتحت کر دیا ہم پاکستان کی حکومت کو با اختیار بنانا چاھتے ہیں ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے کسان مشکلات میں ہیں عوام روٹی کو ترس رہے ہیں حکومت کے پاس پاکستان کی معیشت بچانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
Comments