
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے مستعفی ہونے کے بعد انہوں نے پینل آف چیئرمین ایازصادق کو چیئرحوالے کرکے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کاروائی شروع ہوگئی ہے. قومی اسمبلی میں اس وقت پانچ منٹ کے لیے گھنٹیاں بجائی جارہی ہیں جس کے بعد ممبران ایوان میں آئیں گے اور اس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہوگا .
Comments