
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ‘شاہ محمود قریشی‘اسدعمر سمیت سابقہ وفاقی کابینہ کے اراکین کے نام ای سی ایل میں نام ڈالنے کے لیے مولوی اقبال حیدرکی درخواست دائرکردی گئی ہے درخواست میں امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسدمجید کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی استدعا کی گئی ہے.
Comments