TamashaiNews TV
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ڈاکٹر نے خرابی صحت کی بناء پر کچھ دن آرام کا مشورہ دیاہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاکہ معالج نے ان کا مکمل معائنہ کیا ہے اور انہیں کچھ دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔
سخت نا پسند
بہتر ہو سکتی تھی
ٹھیک ہے
اچھی ہے
بہت اچھی ہے
RATE HERE
آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا
Comments