اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ماضی میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے انتہائی قریب رہنے والے عون چوہدری اب موجودہ وزیراعظم شہبازشریف کے گن گانے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کردیا ہے ، اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنے وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کا تہہ دل سے پابند ہوں کہ انہوں نے مجھے اس پیارے وطن کی خدمت کی اہم ذمہ داری سونپی ، ایک محب وطن ہونے کے ناطے میں یقین دلاتا ہوں کہ میں اپنے ملک کی امیج اور ترقی کے لیے خدمت اور تعاون کے لیے پوری کوشش کروں گا۔
علاوہ ازیں ہ کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، کابینہ ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ سے متعلق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خواجہ آصف کو وزیردفاع کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے ، رانا تنویر وزیر تعلیم، رانا ثنا اللہ وزیر داخلہ، خواجہ سعد رفیق ریلوے اور ہوابازی کے وزیر ہوں گے۔
سید خورشید شاہ کو وفاقی وزیر آبی وسائل، نوید قمر کو وزیر تجارت،شازیہ مری کوتخفیف غربت اورسماجی تحفظ کی وفاقی وزیر بنا دیا گیا ہے ، مولانا اسعد محمود کو وفاقی وزیر مواصلات، مفتی عبدالشکور کو وفاقی وزیر مذہبی امور اور سینیٹرطلحہ محمود کو وفاقی وزیرسیفران بنادیا گیا ، امین الحق کو آئی ٹی، عبدالواسع کوہاؤسنگ اینڈورکس کی وزارت، فیصل سبزواری کوبحری امور اور اسرار ترین کودفاعی پیداوارکاقلمدان دیا گیا ہے۔
گزشتہ روز قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نامزد وفاقی کابینہ سے حلف لیا تھا ، وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ایوانِ صدر میں ہوئی جہاں وفاقی وزراء اور وزائے مملکت نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ، حلف اٹھانے والوں میں وزیراعظم کے 4 مشیر بھی شامل ہیں ، 30 ارکان پارلیمنٹ نے بطور وفاقی وزیر اور 4 ارکان نے بطور وزیر مملکت حلف اٹھایا ، حلف اٹھانے والوں میں مسلم لیگ ن کے 14 اور پیپلز پارٹی کے 9 ارکان شامل ہیں ، دیگراتحادی جماعتوں سےتعلق رکھنے والے وزرا بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 20 اپریل 2022ء ) ماضی میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے انتہائی قریب رہنے والے عون چوہدری اب موجودہ وزیراعظم شہبازشریف کے گن گانے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کردیا ہے ، اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنے وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کا تہہ دل سے پابند ہوں کہ انہوں نے مجھے اس پیارے وطن کی خدمت کی اہم ذمہ داری سونپی ، ایک محب وطن ہونے کے ناطے میں یقین دلاتا ہوں کہ میں اپنے ملک کی امیج اور ترقی کے لیے خدمت اور تعاون کے لیے پوری کوشش کروں گا۔

Comments