Social

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات، دفترخارجۃ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کی جس میں رکن کانگریس جیک برگمین ، ٹام سوزی اور جوناتھن جیکسن بھی شامل تھے۔ اس موقع پر فریقین نے نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم اور متنوع بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv